the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)ریاستی سابق صدر پردیش بی ستیہ نارائنا نے آج بلدیاتی اور مجالس مقامی انتخابات میں آندھرا پردیش میں کانگریس کی بری شکست ہونے کے بعد عام انتخابات میں کانگریس کی ناکامی کی پیشقیاسی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو اقتدار



کی حرص نہیں۔ انہوں نے ریاست کی تقسیم کو سیما آندھرا میں کانگریس کی شکست کا اہم وجہ بتایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملہ میں تمام سیاسی پارٹیوں نے کانگریس کو ہی اسکا ذمہدار ٹہرایا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کوئی جماعت اقتدار پر آئے لیکن عوام کا ہی بھلا ہو ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.